• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 53333

    عنوان: کیا عورت لہنگا پہن سکتی ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا عورت لہنگا پہن سکتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 53333

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1292-1032/B=8/1435-U جن علاقوں میں مسلمانوں میں ساڑی پہننے کا رواج ہے، ان علاقوں میں ساڑی کے نیچے زیادہ تستّر (پردہ پوشی) کے لیے پہن سکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند