معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 52445
جواب نمبر: 52445
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 920-763/H=6/1435-U (۱) مروجہ فیشنی انداز پر نہ کاٹیں اور ضرورةً چھوٹی چار پانچ سال کی بچیوں کے بائیکاٹ دیں تو اجازت ہے۔ (۲) بلاضرورت کاٹنا درست نہیں کوئی ضرورت ہو تو اس کو لکھئے تب ان شاء اللہ جواب لکھ دیا جائے گا۔ ============= جواب صحیح ہے البتہ یہ عرض ہے کہ بالوں کو مزید بڑھانے کی غرض سے پھٹے ہوئے بالوں کی نوکیں کاٹ دینا جائز ہے، نیز اگر وہ نوکیں بہت بری اور بھدّی معلوم ہوتی ہوں تو بھی صرف نوکیں کاٹ دینے کی اجازت ہے۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند