معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 51697
جواب نمبر: 5169731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 571-571/M=5/1435-U سیاہ کلر استعمال نہ کریں اس کے علاوہ کوئی بھی کلر استعمال کرسکتے ہیں، سرخ بہتر ہے اور اس کا بھی خیال کرلیں کہ اس میں ناپاک چیز کی آمیزش نہ ہو اور نہ ایسا کیمیکل ملا ہو کہ جس سے بالوں پر پرت (تہہ) جم جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال انتہائی نازک ہے۔ میرے والد کی شادی میری والدہ سے اور بدلے میں میری پھوپھی کی شادی میرے ماموں سے ہوئی تھی۔ ..... میرا سوال یہ ہے کہ میرے ابو بولتے ہیں کہ میرے پاس آجاؤ لیکن ان کی پابندیوں کی وجہ سے اور ماموں و خالہ نے جو زندگی بھر پالا اور پیار و محبت دیا اس کی وجہ سے اور ابو کی طرف سے دینی پابندیوں کی وجہ سے میرا دل نہیں چاہتا ان لوگوں کو چھوڑ کر جانے کا۔ میرا سوال یہ ہے کہ شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ ایسے باپ کے پاس جانا ٹھیک ہے؟ کیا ایسے باپ کی اطاعت ٹھیک ہے؟ اور اگر ٹھیک ہے اور اس کے باوجود نہیں جاؤں تو کیا یہ جائز ہے؟ معذرت چاہتا ہوں، سوال تھوڑا لمبا ہواگیا۔
1260 مناظرمیں
یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو شخص داڑھی نہیں رکھتا ہے کیا ہم اس کے پیچھے نمازاور
تراویح پڑھ سکتے ہیں؟کیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے یا نہیں؟
کیا ہم چمڑے (جانور کی کھال) کی مصنوعات استعمال کرسکتے ہیں کیوں کہ ہمیں پتہ نہیں رہتا کہ وہ کون سے جانور کا چمڑا ہے خصوصاً سفری تھیلا جو کہ نماز میں بھی ساتھ میں ہوتا ہے اور موزے وغیرہ؟
3672 مناظرکیا اسلام میں ٹیٹو (گودنا)کی اجازت ہے؟ اگر نہیں! تو کیوں؟براہ کرم، ٹھوس وجہ بتائیں۔
3473 مناظرمیرا
مسئلہ یہ ہے کہ میرے چہرے پر بال زیادہ ہیں او راعلانیہ دکھتے بھی ہیں اور میری
عمر اس وقت چھبیس سال ہے اور ابھی شادی نہیں ہوئی ہے۔ بہت رشتے آئے لیکن کوئی رشتہ
جما نہیں۔ کچھ لوگوں نے چہرے پر بال ہونے پر اعتراض بھی کیا۔ میری بھنویں بہت چوڑی
ہیں اور وہ چہرے پر اچھی نہیں لگتی ہیں۔ کیا میں اس صورت میں بھنوں بنا سکتی ہوں
اور ہونٹوں کے اوپر کے بال نکال سکتی ہوں؟ برائے کرم مجھے بتائیں میں شکر گزار
رہوں گی۔
میں سند یافتہ اکاؤنٹینٹ ہوں اور قطر میں دنیا کے چار بڑے آڈٹ کمپنیوں میں سے ایک میں کام کرتاہوں ۔ میرے کچھ سوالات ہیں: (۱) مجھے شرٹ اور ٹائی پہننا پڑتاہے، کیا یہ اسلام میں جا ئز ہے؟ میں لوگوں کو ٹائی پہنے ہوئے نماز پڑھتے دیکھتاہوں۔ (۲) بحیثیت آڈیٹر مجھے انٹرسٹ انکم اور اپنے گاہکوں کے اخراجات کو چیک کرنا پڑتاہے، کیا یہ جائزامر ہے؟ (۳) میری آفس اور ہمارے گاہکوں کی جگہوں میں کچھ لڑکیا ں بھی کام کرتی ہیں اور کبھی کبھار ان کے ساتھ بھی معاملہ پڑتاہے، کیا اس کی اجازت ہے؟
حضرت میں دہلی کا رہنے والا ہوں اور میں یہ
جاننا چاہتاہوں کہ کیا اسلام میں ایک آدمی چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ کسی اور چیز
کی انگوٹھی پہن سکتا ہے (یعنی تانبہ، پیتل، اسٹیل، المونیم وغیرہ)؟