معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 4702
محرم یا غیر محرم میں کالے کپڑے پہنا جائز ہے یا نہیں؟
محرم یا غیر محرم میں کالے کپڑے پہنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 470201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 533=533/ م
کالے رنگ کا کپڑا پہننا حدیث سے ثابت ہے اس لیے ناجائز تونہیں لیکن چونکہ فی زمانہ یہ روافض کا شعار بن گیا ہے اور پہننے کا ثبوت جواز کے درجے میں ہے اس لیے محرم میں کالے رنگ کا کپڑا نہ پہننے میں احتیاط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہ بتادیں کہ بالوں کو مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟
3550 مناظراسلامی لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اوریہ پینٹ شرٹ پہننے کی اجازت اسلام دیتا ہے یانہیں؟کیا ڈاکٹر ذاکر نائک جوکہ اسلامی اسکالر ہے وہ تو ہروقت پینٹ شرٹ ٹائی پہنتا ہے اوروہ کہتا ہے کہ یہ اسلام میں جائز ہے۔ رہنمائی فرماویں۔
5416 مناظرکرتا پہننا سنت ہے یا مستحب یا کس درجہ میں ہے؟ (۲) مستورات کے جماعت میں جانے کے لیے کس شرط سے کامل ہونا ضروری ہے؟
3480 مناظر(۱)شفا نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲)لڑکے کے لیے کتنی عمر تک ختنہ کرا سکتے ہیں اورکتنی عمر میں کرنا سنت ہے؟ (۳)کافر کے ایمان لانے کے بعد ختنہ کا کیا حکم ہے؟
4788 مناظر