معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 46540
جواب نمبر: 46540
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1060-1060/M=9/1434 خارج نماز بھی ٹوپی پہننا شرعاً محمود وپسندیدہ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے خارج نماز بھی اکثر اوقات ٹوپی پہننا ثابت ہے، ننگے سر گھومنا پھرنا اور سرِ عام لوگوں کے سامنے آنا جانا معیوب اور فساق وفجار کا طریقہ ہے۔ عن ابن عمر قال: کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یلبس قلنسوة بیضاء (مجمع الزوائد رقم: ۸۵۰۵۰)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند