• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 43735

    عنوان: کیا عورت کو چوڑی (پلاسٹک کی چوڑی) پہننا جائز ہے؟

    سوال: کیا عورت کو چوڑی (پلاسٹک کی چوڑی) پہننا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 43735

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 251-166/L=3/1434 جی ہاں! عورت پلاسٹک کی چوڑی پہن سکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند