• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 43597

    عنوان: سینہ وغیرہ كے بال صاف كرنا

    سوال: ۱- کیا مرد ران، سینہ بازو وغیرہ سے بال صاف کر سکتا ہے؟ ۲- کیا مرد بیوی سے زیر ناف بال صاف کر وا سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 43597

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 255-186/D=2/1434 (۱) جائز ہے، خلاف ادب ہے۔ (۲) کرواسکتا ہے لیکن بہتر نہیں ہے، اورمجبور کرنا جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند