• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 43527

    عنوان: داڑھی کو ایک مٹھی سے معمولی سے کم کرنا گناہ کبیرہ ہے یا نہیں ؟اور کیا یہ شروع سے ہی گناہ کبیرہ ہوتا ہے یا بار بار کرنے سے گناہ کبیرہ بن جاتا ہے؟

    سوال: داڑھی کو ایک مٹھی سے معمولی سے کم کرنا گناہ کبیرہ ہے یا نہیں ؟اور کیا یہ شروع سے ہی گناہ کبیرہ ہوتا ہے یا بار بار کرنے سے گناہ کبیرہ بن جاتا ہے؟

    جواب نمبر: 43527

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 262/B=2/1434 جی ہاں یہ کبیرہ گناہ ہے، اس کا مرتکب گنہ گار ہوگا، شروع ہی سے ایسا کرنا گناہ کبیرہ ہے، اس سے احتراز کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند