• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 42292

    عنوان: کیا مرد کو پاجامہ کے نیچے چڈھی(اندروئیر) پہننا سنّت ہے ، شریعت کیا حکم دیتی ہے؟

    سوال: کیا مرد کو پاجامہ کے نیچے چڈھی(اندروئیر) پہننا سنّت ہے ، شریعت کیا حکم دیتی ہے؟

    جواب نمبر: 42292

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1630-1630/M=12/1433 پاجامہ کے نیچے انڈر ویئر پہننا ناجائز نہیں ہے، پہننا جائز ہے لیکن اس کو سنت کہنا محتاجِ دلیل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند