• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 3988

    عنوان:

    پوری داڑھی رکھنا بہتر ہے یا پھر جب ایک مشت سے زیادہ ہوجائے تو کٹوادینا افضل ہے؟

    سوال:

    پوری داڑھی رکھنا بہتر ہے یا پھر جب ایک مشت سے زیادہ ہوجائے تو کٹوادینا افضل ہے؟

    جواب نمبر: 3988

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 854/ ھ= 645/ ھ

     

    مقدارِ واجب سے کچھ زائد میں تو مضائقہ نہیں البتہ بہت بڑہ جائے کہ بدنما معلوم ہونے لگے تو مقدار واجب سے زائد کو کاٹ کر مناسب ہیئت میں کرلینا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند