معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 3250
لڑکیوں کو پینٹ پہننے کی ممانعت کی علت بیان کریں، علت مردوں سے مشابہت کے علاوہ ہو اس لیے کہ اس سے تو پاجامہ، جیکٹ سب منع ہو جائے گا۔ براہ کرم، اس کی وضاحت کریں۔
لڑکیوں کو پینٹ پہننے کی ممانعت کی علت بیان کریں، علت مردوں سے مشابہت کے علاوہ ہو اس لیے کہ اس سے تو پاجامہ، جیکٹ سب منع ہو جائے گا۔ براہ کرم، اس کی وضاحت کریں۔
جواب نمبر: 325001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 406/ ھ= 292/ ھ
ایک علت (مشابہت) تو آپ جانتے ہی ہیں بس ممانعت کے لیے وہی کافی ہے، مزید علتوں کی فکر میں اپنے آپ کو نہ ڈالیں۔ رہا پاجامہ و جیکٹ وغیرہ سو یہ اور ان جیسے لباس اگر ایسی ہیئت پر ہوں کہ جو مردوں کے ساتھ مخصوص ہوتی ہے تو ان کا حکم بھی مثل پینٹ ہی کے ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
داڑھی یا بالوں پر مہندی لگاناسنت ہے؟اور دوپہر کو سوجانا سنت ہے یا صرف آرام کرنا؟
3161 مناظرکیا اسلام میں لباس کے لیے کوئی بندش ہے؟ کیا پینٹ شرٹ پہنا منع ہے؟ حدیث کی روشنی میں جواب عنایت کریں۔
3454 مناظرکیا ہم چمڑے (جانور کی کھال) کی مصنوعات استعمال کرسکتے ہیں کیوں کہ ہمیں پتہ نہیں رہتا کہ وہ کون سے جانور کا چمڑا ہے خصوصاً سفری تھیلا جو کہ نماز میں بھی ساتھ میں ہوتا ہے اور موزے وغیرہ؟
5776 مناظرلڑکیوں کو پینٹ پہننے کی ممانعت کی علت بیان کریں، علت مردوں سے مشابہت کے علاوہ ہو اس لیے کہ اس سے تو پاجامہ، جیکٹ سب منع ہو جائے گا۔ براہ کرم، اس کی وضاحت کریں۔
3089 مناظرخاکستری بالوں کے لیے کون کون سے رنگ کا استعمال درست ہے؟
1583 مناظرداڑھی رکھنے کا حکم قرآن میں نہیں ہے اس لیے داڑھی رکھنا ضروری نہیں۔داڑھی رکھنے سے تو عشق رسول ثابت ہے، نہ رکھنا گناہ نہیں۔ دین میں داڑھی ہے داڑھی میں دین نہیں۔ پہلے اپنے آپ کو ٹھیک کرنا چاہیے؟ اس کا کیا جواب دیتے ہیں علمائے کرام؟ (۲) قرآن مکمل کتاب ہے اس لیے اس کو سمجھنے کے لیے حدیث کی ضرورت نہیں ہوتی؟ (۳) مردوں کے لیے جماعت سے نماز پڑھنا ضروری نہیں ہے۔ ان سب سوالوں کا جواب حدیث کی روشنی میں بیان فرماویں۔
20028 مناظرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس رنگ کے کپڑے پہنتے تھے؟ کیا اسلام میں کسی خاص رنگ کا حکم دیا گیا ہے؟
15694 مناظر