معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 32262
جواب نمبر: 3226201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 934=780-7/1432 جی ہاں جائز ہے، بشرطیکہ آزاد خیال عورتوں کے فیشنی وضع قطع کا نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
بالوں کی پیوند کاری کا کون سا طریقہ جائز ہے؟
ہمارے یہاں امام کے لیے پگڑی یا رومال باندھنے کو لازم سمجھا جاتا ہے۔ اگر کوئی صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھائے تو اس پر لوگ ناراض ہوتے ہیں۔ کیا امام کے لیے اس طرح ٹوپی یا رومال باندھنے کو لازم سمجھنا صحیح ہے؟