• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 27120

    عنوان: میری کمر میں بال ہے کیا صاف کرسکتی ہوں۔

    سوال: میری کمر میں بال ہے کیا صاف کرسکتی ہوں۔

    جواب نمبر: 27120

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1707=1236-11/1431

     

    کمر میں موجود بال کو صاف کرنے کی اجازت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند