• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 25963

    عنوان: سوال یہ ہے کہ عورت جو باڈی اپنے سینے کے اوپر باندھتی ہیں، اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟اور کیا عورت کے لیے یہ باندھنا لازمی ہے؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ عورت جو باڈی اپنے سینے کے اوپر باندھتی ہیں، اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟اور کیا عورت کے لیے یہ باندھنا لازمی ہے؟

    جواب نمبر: 25963

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2102=801-11/1431

    لازم نہیں، البتہ اگر کسی ضرورت سے استعمال کرے تو قمیص اتنی ڈھیلی رہے کہ یا موٹا دوپٹہ اوڑھے رہے کہ پستان کا ابھار محارم پر بھی ظاہر نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند