• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 24376

    عنوان: میرا سوال داڑھی کے بارے میں ہے، میری عمر 26/ سال ہے، جب سے مجھے داڑھی آئی ہے (2000/ سے)، میں نے داڑھی نہیں کٹوائی ہے ، میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ داڑھی کے بال کھنگریالے ہیں اور صرف دوانچ لمبے ہیں۔کیا اسے لمبی کرنے کی غرض سے کٹوانے کی ضرورت ہے؟ یا اسے ایسے ہی چھوڑ دوں؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: میرا سوال داڑھی کے بارے میں ہے، میری عمر 26/ سال ہے، جب سے مجھے داڑھی آئی ہے (2000/ سے)، میں نے داڑھی نہیں کٹوائی ہے ، میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ داڑھی کے بال کھنگریالے ہیں اور صرف دوانچ لمبے ہیں۔کیا اسے لمبی کرنے کی غرض سے کٹوانے کی ضرورت ہے؟ یا اسے ایسے ہی چھوڑ دوں؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 24376

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1190=939-8/1431

    کٹوانے کے ضرورت نہیں بلکہ سخت گناہ ہے، اسے اپنے حال پر چھوڑدیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند