عنوان: بہت دیکھا گیا ہے کہ لوگ سیدھے ہاتھ میں گھڑی باندھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے، لہذا سیدھے ہاتھ میں گھڑی پہننا سنت ہے؟کیا یہ استدلال درست ہے؟
سوال: بہت دیکھا گیا ہے کہ لوگ سیدھے ہاتھ میں گھڑی باندھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے، لہذا سیدھے ہاتھ میں گھڑی پہننا سنت ہے؟کیا یہ استدلال درست ہے؟
جواب نمبر: 2294001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1403=298tb-8/1431
اس استدلال میں شرعی اعتبار سے کچھ قباحت نہیں بلکہ ایک درجہ میں درست ہے۔