• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 22479

    عنوان: کیا مونچھ کو بلیڈ سے صاف کرسکتے ہیں یا صرف قینچی سے کترنا چاہیے اور کس حد تک؟ برائے مہربانی ہمیں مطلع کریں۔

    سوال: کیا مونچھ کو بلیڈ سے صاف کرسکتے ہیں یا صرف قینچی سے کترنا چاہیے اور کس حد تک؟ برائے مہربانی ہمیں مطلع کریں۔

    جواب نمبر: 22479

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):937=751-6/1431

    بہتر یہ ہے کہ قینچی سے خوب باریک کرنا چاہیے، اگر بلیڈ یا استرے سے صاف کرلیا تو اس کی بھی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند