معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 22094
جواب نمبر: 22094
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):1082=880-6/1431
تصویر میں جیسا چاہیں رنگ بھرسکتے ہیں۔ ہم نے بچپن سے جوانی تک اُنھیں دیکھا ان سے بخاری شریف اور ترمذی شریف پڑھی اور ان کی سینکڑوں مجلسوں میں شرکت کی، کبھی سیاہ خضاب لگاتے ہوئے اُنھیں نہ دیکھا نہ کسی سے سنا۔ اس لیے تصویر کو حجت بنانا صحیح نہیں۔ حضرت اقدس مدنی بہت بزرگ اور متبع سنت تھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند