• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 21295

    عنوان:

    بالوں کی پیوند کاری کا کون سا طریقہ جائز ہے؟

    سوال:

    بالوں کی پیوند کاری کا کون سا طریقہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 21295

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 729=508-5/1431

     

    بالوں کی پیوند کاری شرعاً ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند