• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 21115

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں پلاسٹک سرجری کروانا حلال ہے یا حرام، جیسے آنکھوں کی یا ہونٹوں کی ؟(۲) دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا عورتوں کو حلال ہے کہ نقلی سر کے بال لگائیں جو صبح پہنیں اور رات کو اتار سکیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 21115

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 572=572-5/1431

    (۱) محض تزئین کے لیے فیشن کے طور پر یا اپنی شناخت چھپانے کے لیے ناجائز ہے۔

    (۲) درست نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند