• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 21085

    عنوان:

    مونچھوں کو بار بار منڈوانے کا کیا حکم ہے؟

    سوال:

    مونچھوں کو بار بار منڈوانے کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 21085

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 658=535-4/1431

     

    ہفتہ میں ایک بار باریک کروانا سنت کی ادائیگی کے لیے کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند