• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 177198

    عنوان: بغل کے زیر ناف بال صاف کرنے کے لیے ٹریمر کا استعمال کرنا کیسا ہے

    سوال: کیا زیر ناف اور بغل کے بال مرد اور عورت ٹریمر (Trimmer ) سے صاف کرسکتے ہیں؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 177198

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:692-504/sn=7/1441

    کرسکتے ہیں؛ لیکن بغل کے بالوں کو مطلقا ، اسی طرح عورتوں کے لیے زیر ناف کے بالوں کو چٹکی یا چمٹی سے اکھیڑنا افضل ہے؛ ہاں مرد کے لیے زیر ناف کے بالوں کو استرہ وغیرہ کے ذریعے جڑ سے صاف کرنا بہتر واولی ہے۔ (دیکھیں: بہشتی گوہر)

    (و) یستحب (حلق عانتہ.....(قولہ ویستحب حلق عانتہ) قال فی الہندیة ویبتدء من تحت السرة ولوعالج بالنورة یجوز کذا فی الغرائب ، وفی الأشباہ: والسنة فی عانة المرأة النتف (قولہ وتنظیف بدنہ) بنحو إزالة الشعر من إبطیہ ، ویجوز فیہ الحلق والنتف أولی.(الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 9/ 583، کتاب الحظر والإباحة ، ط: زکریا،دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند