• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 175538

    عنوان: موئے زہر ناف نکالنے کے بعد کیا کرنے چاہئے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ موئے زہر ناف نکالنے کے بعد کیا کرنے چاہئے؟ عام طور پر لوگ لوگ ان کی صفائی بیت الخلا میں کرتے ہیں اور بالوں کو فلیش آوَٹ (بہادینا) کر دیتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 175538

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 414-384/M=05/1441

    لوگوں کا مذکورہ عمل خلاف اولیٰ ہے، بہتر یہ ہے کہ اُن بالوں کو زیر زمین دفن کر دیا جائے۔ وإن ألقاہ في الکنیف أو في المغتسل ، یکرہ ذلک لأن ذلک یورث داءً (ہندیة: ۵/۴۱۳) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند