معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 171457
جواب نمبر: 17145701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواتین کا آنکھ کی بھنوں بنوانا جائز ہے یا نہیں؟ (اگر وہ اپنے شوہر کے لیے ایسا کریں)۔
651 مناظراگر
امام پینٹ شرٹ پہن کرنماز پڑھائے تو کیا ہماری نماز ہوگی؟
میرا سوال انتہائی نازک ہے۔ میرے والد کی شادی میری والدہ سے اور بدلے میں میری پھوپھی کی شادی میرے ماموں سے ہوئی تھی۔ ..... میرا سوال یہ ہے کہ میرے ابو بولتے ہیں کہ میرے پاس آجاؤ لیکن ان کی پابندیوں کی وجہ سے اور ماموں و خالہ نے جو زندگی بھر پالا اور پیار و محبت دیا اس کی وجہ سے اور ابو کی طرف سے دینی پابندیوں کی وجہ سے میرا دل نہیں چاہتا ان لوگوں کو چھوڑ کر جانے کا۔ میرا سوال یہ ہے کہ شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ ایسے باپ کے پاس جانا ٹھیک ہے؟ کیا ایسے باپ کی اطاعت ٹھیک ہے؟ اور اگر ٹھیک ہے اور اس کے باوجود نہیں جاؤں تو کیا یہ جائز ہے؟ معذرت چاہتا ہوں، سوال تھوڑا لمبا ہواگیا۔
288 مناظرکیا ہم چمڑے (جانور کی کھال) کی مصنوعات استعمال کرسکتے ہیں کیوں کہ ہمیں پتہ نہیں رہتا کہ وہ کون سے جانور کا چمڑا ہے خصوصاً سفری تھیلا جو کہ نماز میں بھی ساتھ میں ہوتا ہے اور موزے وغیرہ؟
869 مناظردلہن کا لباس میں لال جوڑا پہنا اسلامی رو سے کیسا ہے جیسا کہ ہندوستا ن میں اکثر مسلم غیر مسلم سرخ جوڑے ہی پہنتی ہیں اس کو دلہن کی نشانی مانا جاتا ہے۔کیا اسلامی طریقہ میں اس موقع کے لیے کسی خاص لباس کا ذکر موجود ہے؟ میں نے سنا ہے کہ عرب ملکوں میں دلہن سفید لباس پہنتی ہیں تو یہ طریقہ کیسا ہے جب کہ ہندوستان میں اس لباس کو بیواؤں کے لباس سے پہچانا جاتا ہے؟ اسلامی تہذیب میں لباس کیسا ہو؟ شرارہ جو کہ ایک قسم کا لہنگا چولی ہوتا ہے دلہن کا پہننا کیسا ہے؟
967 مناظرامام کے لیے ٹی شرٹ پہننا کیسا ہے؟
254 مناظرمجھ سے ایک شخص نے سوال کیا ہے کہ آپ یہ جو شلوار قمیص پہنتے ہیں یہ تو پاکستانی ڈریس ہے سنت نہیں ہے۔ کیوں کہ حدیث میں پائجامہ کا ذکر آیا ہے شلوار کا نہیں۔ اگر ہے تو کون سی حدیث ہے؟ ورنہ علمائے کرام کیوں ہر وقت پہنتے ہیں؟
309 مناظرعورتیں جو آنکھوں پر نقلی پلکیں لگاکر میک اپ کرتی ہیں اس کا شریعت میں کیا حکم ہے؟ (۲)دو تین حفظ کرنے والیاں سجدے والی آیت پڑھ کر دس پندرہ منٹ فضول گفتگو کرنے کے بعد پھر سجدے والی آیت پڑھیں تو کتنے سجدہ کریں گیں؟
408 مناظرکالا
خضاب کن کن لوگوں کو لگانا جائز ہے؟
سوال یہ ہے کہ بکگگوی باندھنا سنت ہے یا
مستحب ہے؟ اگر ہے تو برائے مہربانی ان کا مدلل حوالہ عطا فرمائیں، اوراساتھ میں یہ
بھی بتادیں کہ نماز کے وقت بکگگوی کی فضیلت زیادہ ہے یا کہ ٹوپی کی؟
پیتل کے زیورات پہنا اور فروخت کرنا کیسا ہے؟
294 مناظرداڑھی رکھنا سنت موٴ کدہ ہے ، میرا سوال ہے کہ اس کی مقدار کیا ہو؟ اگر کسی نے ایک مشت سے کم داڑھی رکھی ہے تو کیا وہ داڑھی رکھنے والوں کی فہرست میں آئے گا یا نہیں؟ کیا کوئی حدیث ہے جس میں ہے کہ چالیس قدم دور سے اگر داڑھی نظر آجائے تو وہ داڑھی کے دائرے میں آئے گی؟ کیا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی ایک مشت سے کم داڑھی تھی، اگر میری داڑھی ایک مشت سے کم ہے تو کیا ایسی داڑھی رکھنا اور نہ رکھنا برابر ہے؟
332 مناظر