• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 170632

    عنوان: کیا مرد زیر ناف بال كریم سے صاف کر سکتا ہے؟

    سوال: کیا مرد زیرے ناف بال کا ویکس کر کے صاف کر سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 170632

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 887-791/M=09/1440

    مرد کے لئے زیر ناف بال کو بلیڈ یا استرے سے صاف کرنا بہتر ہے۔ بال صفا صابون ، پاوٴڈر اور کریم وغیرہ کے ذریعہ بھی صفائی کر سکتا ہے۔ ویستحب إزالة شعر عانة الرجل بالحلق الخ (الشامی) ولو عالج بالنورة فی العانة یجوز (ہندیہ) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند