• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 15570

    عنوان:

    حضرت میں دہلی کا رہنے والا ہوں اور میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا اسلام میں ایک آدمی چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ کسی اور چیز کی انگوٹھی پہن سکتا ہے (یعنی تانبہ، پیتل، اسٹیل، المونیم وغیرہ)؟

    سوال:

    حضرت میں دہلی کا رہنے والا ہوں اور میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا اسلام میں ایک آدمی چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ کسی اور چیز کی انگوٹھی پہن سکتا ہے (یعنی تانبہ، پیتل، اسٹیل، المونیم وغیرہ)؟`

    جواب نمبر: 15570

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1537=1260/1430/د

     

    چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں ہے، مرد کو چاندی کی انگوٹھی بھی ساڑھے چار ماشہ (4.5)سے کم کم وزن کی پہننے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند