معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 15085
بعض
لوگ کہتے ہیں کہ شروع سے داڑھی منڈوانا گناہ ہے مگر داڑھی رکھ کر منڈوادینا زیادہ
گناہ ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے؟
بعض
لوگ کہتے ہیں کہ شروع سے داڑھی منڈوانا گناہ ہے مگر داڑھی رکھ کر منڈوادینا زیادہ
گناہ ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے؟
جواب نمبر: 15085
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1264=1007/ل
شروع سے داڑھی منڈوانا یا داڑھی رکھ کر منڈوادینا دونوں حرام ہیں، البتہ داڑھی رکھ کر منڈوانے میں داڑھی کی توہین بھی لازم آتی ہے، جس سے سلب ایمان کا خطرہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند