معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 149272
جواب نمبر: 14927201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 563-524/B=6/1438
درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب میری عمر تیس سال ہے میرے سر کے بال سفید ہوگئے ہیں کیا میں کالی مہندی لگا سکتا ہوں؟ میں نے سنا ہے کہ بوڑھاپے میں نہیں لگا سکتے ہیں۔ جوانی میں یہ بال مرض کی وجہ سے سفید ہوتے ہیں اس لیے لگا سکتے ہیں۔ (۲) میں نے سنا ہے کہ خشک داڑھی میں کنگھی نہیں لگانی چاہیے اس سے انسان مقروض ہوجاتا ہے۔
6439 مناظرخواتین کا آنکھ کی بھنوں بنوانا جائز ہے یا نہیں؟ (اگر وہ اپنے شوہر کے لیے ایسا کریں)۔
3043 مناظرمرد کے لیے ہیرا پہننا كیسا ہے اور اس پر زكات ہے یا نہیں؟
7024 مناظرحضرت ہماری ایک عزیزہ اپنے نکاح یا شادی یا ولیمہ میں سفید لباس سنت کی نیت سے پہننا چاہ رہی ہیں کیا ان کا ایسا کرنا صحیح ہے جب کہ شادی میں سفید لباس پہننے کا رواج عیسائیوں میں ہے؟
3007 مناظر