• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 146319

    عنوان: كیا مردوں كو چہرے پر كریم لگانا درست ہے؟

    سوال: کیا کریم لگانا مردوں کو چہرے پر جائز ہے ؟ خوبصورتی کے لیے ؟ تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 146319

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 131-092/Sd=2/1438

    جی ہاں جائز ہے، بشرطیکہ کریم حرام اجزاء پر مشتمل نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند