معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 146163
جواب نمبر: 14616330-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 263-246/M=2/1438
غیر ضروری بال سے کس حصے کے بال مراد ہیں؟ زیر بغل اور زیر ناف کے بال صاف کرنا ثابث ہے اور اس کے لیے مذکورہ کریم کا استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن مردوں کو اس کے لیے بلیڈ وغیرہ کا استعمال اچھا ہے او رعورتوں کے لیے چونا، کریم، پاوٴڈر وغیرہ کا استعمال بہتر ہے۔ اور سینہ پشت اور پیر کے بال صاف کرنا خلاف ادب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حدیث ہے کہ [و شخص ازراہ تکبر اپنی ازار کو نیچے لٹکاتا ہے تو روز قیامت اللہ اس پر نظر نہیں ڈالیں گے] سوال یہ ہے کہ جس کے دل میں تکبر کا شائبہ تک نہ ہو اور اس کی ازار زمین سے اونچی ہو (زمین پر نہ لٹکتی ہو) لیکن ٹخنے سے نیچے ہو تو کیا اس کے لیے یہ جائز ہے، کیوں کہ اس نے تکبر کے طور پر تو اس کو نیچے نہیں کیا؟ اسلام سے پہلے عرب میں تو ازراہ تکبر کپڑا زمین پر لگتا تھا جس پر یہ حدیث وارد ہوئی۔ نماز کے دوران تو ہم اپنی شلوار ٹخنے سے تھوڑی اوپر کرلیتے ہیں۔
4121 مناظرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس رنگ کے کپڑے پہنتے تھے؟ کیا اسلام میں کسی خاص رنگ کا حکم دیا گیا ہے؟
15557 مناظراسلام میں شلوار اور قمیص کا کیا تصور ہے؟ کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں شلوار قمیص پہنی تھی؟
6116 مناظر(۱)کیا ہم الکوحل والی پرفیوم استعمال کرسکتے ہیں؟
(۲)کیا ہم الکوحل پرفیوم استعمال کرتے ہوئے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
2066 مناظرمیں پوچھنا چاہتا ہوں کہ مرد کے لیے چاندی کی کتنی مقدار جائز ہے؟ یعنی مرد اپنے جسم پر کتنی چاندی کا استعمال کرسکتا ہے؟ (۲) نیز، کیا مرد کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ سونے کا دانت لگوائے؟
29122 مناظرمفتی صاحب میری عمر تیس سال ہے میرے سر کے بال سفید ہوگئے ہیں کیا میں کالی مہندی لگا سکتا ہوں؟ میں نے سنا ہے کہ بوڑھاپے میں نہیں لگا سکتے ہیں۔ جوانی میں یہ بال مرض کی وجہ سے سفید ہوتے ہیں اس لیے لگا سکتے ہیں۔ (۲) میں نے سنا ہے کہ خشک داڑھی میں کنگھی نہیں لگانی چاہیے اس سے انسان مقروض ہوجاتا ہے۔
8392 مناظرہماری
مسجد میں دو بھائی جو کہ حافظ قرآن بھی ہیں اور نوجوان طالب علم بھی ہیں یعنی کالج
یونیورسٹی میں بھی پڑھ رہے ہیں جماعت کی امامت کراتے ہیں لیکن وہ ٹخنے سے نیچے پینٹ،
شلوار اور جبہ پہنتے ہیں۔ میں نے مفتی دیسائی دامت برکاتہم کے فتوی پرنٹ کرکے مسجد
میں بھی رکھ دیا ہے جو کہ انھوں نے بھی پڑھے ہوں گے، مگرپھر بھی وہ نماز کے دوران
ٹخنے چھپاتے ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ ان کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ میں نے ایک اللہ والے کا بیان سنا او رانھوں نے فرمایا کہ اگر
فرض نماز ہو بھی جاتی ہے تو ان کے پیچھے تراویح پڑھنا جائز نہیں ہے او رتراویح نہیں
ہوتی ہے۔ مہربانی فرماکر تفصیلی جواب دیں۔