معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 12078
مونچھیں ریزر سے صاف کی جائیں گی یا قینچی سے کاٹی جائیں گی کون سا طریقہ بہتر ہے؟
مونچھیں ریزر سے صاف کی جائیں گی یا قینچی سے کاٹی جائیں گی کون سا طریقہ بہتر ہے؟
جواب نمبر: 1207831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 618=618/م
قینچی سے کاٹنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
داڑھی کا کٹوانا کیساہے ، چالیس دن کا کوئی مسئلہ ہے۔ داڑھی کتنی بڑی رکھنا ضروری ہے اگر کوئی داڑھی نہ رکھے تو اس کے لیے شریعت میں کیا حکم ہے؟
2547 مناظركیا كسی كے لیے سونے یا چاندی كا تاج پہننا درست ہے؟
8273 مناظر