معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 11568
میں بالوں کو کلر کرنے کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ ہم کس طرح کے ہیئرکلر استعمال کرسکتے ہیں؟
میں بالوں کو کلر کرنے کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ ہم کس طرح کے ہیئرکلر استعمال کرسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 11568
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 377=377/م
سیاہ کلر کا استعمال ممنوع ہے، ویکرہ بالسواد (در مختار) سرخ خضاب، لال مہندی وغیرہ کے ذریعہ کرنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند