• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 10636

    عنوان:

    اسلام میں چڈی کا کیا حکم ہے اور چڈی پہنے کا کیا مقصد ہے، برائے کرم جواب عنایت فرماویں؟

    سوال:

    اسلام میں چڈی کا کیا حکم ہے اور چڈی پہنے کا کیا مقصد ہے، برائے کرم جواب عنایت فرماویں؟

    جواب نمبر: 10636

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 154=154/ م

     

    (۱) چڈی اگر اندر ہو اور اوپر سے لنگی یا پاجامہ وغیرہ کوئی ساتر لباس پہن رکھا ہو، تاکہ کشف عورت نہ ہو تو استعمال درست ہے۔

    (۲) آپ کس مقصد کے لیے چڈی استعمال کرنا چاہتے ہیں؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند