معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 8566
کیا شریعت میں غیر ملکی زر تبادلہ حلال ہے یا حرام ہے؟
کیا شریعت میں غیر ملکی زر تبادلہ حلال ہے یا حرام ہے؟
جواب نمبر: 856601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2063=1637/ھ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک دوست نے مجھے یہ کہہ کر رقم دی کہ آپ اسے جس کو اور جسے چاہیں تجارت کے لیے دیدیں اور جو آمدنی ہو اسے مدرسہ میں دیتے رہیں۔ اگر تجارت میں نقصان ہوجائے یا تجارت ہوجائے تو بقیہ رقم شراکت کے شرعی اصول کے مطابق لو ٹا دیں یعنی مدرسہ میں جمع کر دیں تو کیا میں اس رقم سے تجارت کر سکتا ہوں اور آدھا منافع شراکت کے لے سکتا ہوں؟ شرعی حکم کیا ہے؟
1490 مناظرکمپنی ملازم کا کٹیشن (تخمینہ) لیے بغیر تجارت میں شریک دوست سے کمپنی کے لیے مال خریدنا؟
2281 مناظرکیا
کاروبار میں ادھار سامان دینے پرز ائد منافع لینا درست ہے؟ (۲)کیا ہم گراہک سے پوچھ
سکتے ہیں کہ کتنے دن کا ادھار وہ چاہتا ہے اور اپنا منافع اسی طرح سے بڑھا لیں
مثلاً میں سونا فروخت کرتاہوں اور آج کا ریٹ دس ہزار روپیہ ایک تولہ ہے۔ میں گراہک
سے کہتاہوں کہ ایک مہینہ کے ادھار پر ایک تولہ کی قیمت گیارہ ہزارروپیہ ہے ، دو
مہینہ کے ادھارپر ایک تولہ کی قیمت بارہ ہزارروپیہ ہے، چھ مہینہ کے ادھار پر ایک
تولہ کی قیمت سولہ ہزارروپیہ ہے۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر نہیں تو اس کو کیسے
کریں؟ (۳)وعدہ
خلافی کی کیا تعریف ہے؟ اگر کوئی شخص مجھ سے کہتاہے کہ تم مجھ سے ملاقات کرنے کے
لیے کب آرہے ہو میں اس سے کہتاہوں کہ پندرہ منٹ میں، لیکن میں وہاں پندرہ منٹ میں
نہیں پہنچتا ہوں جان بوجھ کر یا انجانے میں، کیا یہ وعدہ خلافی ہے؟ کیا مجھ کو
پندرہ منٹ کے اندر پہنچنا فرض ہے؟ ناگزیر حالات میں کیا ہدایت ہوگی؟(۴)میں نے ایک شخص سے تین
دن کے لیے ادھار لیا ہے ...
دو سو روپیہ كی چیز كو چھ سو روپیہ میں بیچنا؟
5595 مناظرمیرے پاس بزنس کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں تو کیا میں لون لے کر بزنس کرسکتا ہوں؟ مجھے بزنس لون مل رہا ہے تو کیا ان پیسوں سے بزنس کروں گا تو کیا یہ بزنس حلال ہوگا یا حرام؟
2909 مناظرمیں
متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہوں، آپ سے عرض ہے کہ براہ کرم فاریکس ٹریڈینگ
بزنس سے متعلق آگاہ کریں کہ اس کاروبار کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی آیا حلال ہے
یا نہیں؟ جزاک اللہ خیرا
گیم میں خرید و فروخت کرکے پیسہ کمانا
10462 مناظرزید عمر کو ایک لاکھ ڈالر قرضہ دیتی ہے ایک سال کی میعاد پر اور موجودہ قیمت اس کا ساٹھ لاکھ افغانی بنتا ہے اورآئندہ سال زید عمر سے لے گا۔ کیا یہ لین دین جائز ہے؟
میرا ایکسپورٹ کا کاروبار ہے۔ میں پیتل، المونیم، اسٹیل وغیرہ ایکسپورٹ کرتا ہوں۔ حکومت ہمیں ایکسپورٹ کے سامان پر منافع کے لیے محصول کی معافی دیتی ہے، وزن یا قیمت کے ذریعہ جوکہ کم ہے (جو کم ہوگا وہ ملے گا)۔ اگر ہم گورنمنٹ سے محصول کی معافی زیادہ لینے کے لیے اپنا پیسہ باہر بھیج کر واپس اپنی بینک میں منگالیں، اس سے ایکسپورٹ بل کی قیمت زیادہ ہوجائے گی اور محصول کی معافی زیادہ ملے گی۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اگر نہیں تو ہم یہ محصول کی معافی سے حاصل ہونے والا اضافی پیسہ کہاں لگائیں؟
1642 مناظر