معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 69961
جواب نمبر: 6996101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1048-869/D=12/1437 بینک میں کرائے پر گاڑی لگانے کی گنجائش ہے بینک سے ملنے والا کرایہ حلال ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پاکستان میں ہماری زمین ہے اور ایک بینک اس جائداد کو کرایہ پرلینا چاہتا ہے۔ ہمیں بتائیں کیا ہم بینک کو اپنا مکان کرایہ پر دے سکتے ہیں؟ وہ ہم سے کہہ رہے ہیں کہ آپ ہمارے لیے ایک عمارت بنوادو ، اس کے بعد ہم کنٹریکٹ پر سائن کریں گے۔
665 مناظرایک قدرتی قیمتی پتھر ہے جس پر قدرتی طور پر لفظ اللہ عربی میں کندہ ہے۔ اس پتھر کا مالک اس کو ایک ثالث کے ذریعہ سے فروخت کرنا چاہتا ہے۔ کیا اس پتھر کے قیمتی ہونے کے ناطے اس کے فروخت کا ذمہ لینا اور پیسہ کمانا مالک کے لیے اور ایجنٹ کا کمیشن حلال ہے یا حرام؟
365 مناظرمیرے پاس پیسے ہیں میں ان سے پونڈ یا ڈالر خریدنا چاہتا ہوں اپنے پاس رکھنے کے لیے۔ اور ان سے منافع حاصل کرنے کے لیے ان کو ایک سال کے بعد کیش کرانے کا سوچ رہا ہوں۔ کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟
474 مناظرصورت مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی کا سکنڈ ہینڈ گاڑیوں کا کاروبار ہے جس میں وہ سکنڈ ہینڈ گاڑیاں لیتا بیچتا رہتاہے۔ ابھی اس کے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ وہ اس کے اس کاروبار میں اچھی طرح کاروبار کرسکے تو وہ مجھ سے پچاس ہزار مانگ رہا ہے کہ مجھے پچاس ہزار دے دو۔ ہر مہینہ مجھے اس میں جو فائدہ ہوگا وہ آپ کو دیتا رہوں گا۔ اور وہ فائدہ متعین کرکے دے یا کبھی کم کبھی زیادہ دے یہ مجھ پر ہے۔ تو کیا میں اسے اس کے کاروبار کے لیے پچاس ہزار دے سکتا ہوں؟ جس پر وہ مجھے ہر ماہ ان پیسوں پر جو فائدہ ہوگا وہ دے گا۔ تو کیا میں اس کی طرف سے وہ فائدہ طے کرکے لوں،یا بغیر طے کیے ہوئے؟ کیا وہ فائدہ میرے لیے جائز ہے؟
385 مناظرنیٹ ورک مارکیٹینگ آج کل تجارت کا نیا طریقہ چل رہاہے، کمپنی پہلے اپنا ممبر بنانے کی شرط رکھتی ہے، اپنے سامان کی خرید پر کچھ فیصد منافع دیتی ہے، اسی طرح اور ممبر کے جڑ جانے پر اور اس کی خریداری پربھی منافع دیتی ہے، تو کیا یہ جائز ہے؟ تفصیل سے جواب دیں ۔ اس کمپنی کا نام:آر، ایم، سی، ہے۔