• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 6457

    عنوان:

    کیا فاریکس (زرمبادلہ) کا کاروبار کرنا جائزہے؟ یعنی ہم کاروبار کی نیت سے یوروکرنسی خریدیں اور قیمت بڑھنے کی صورت میں فروخت کردیں تو یہ جائز ہے؟

    سوال:

    کیا فاریکس (زرمبادلہ) کا کاروبار کرنا جائزہے؟ یعنی ہم کاروبار کی نیت سے یوروکرنسی خریدیں اور قیمت بڑھنے کی صورت میں فروخت کردیں تو یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 6457

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 794=732/ ل

     

    مذکورہ بالا کاروبار جائز ہے بشرطیکہ کرنسی دو ملکوں کی ہو لاختلاف الجنس۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند