• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 604067

    عنوان:

    تجارت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟

    سوال:

    تجارت کے اسلامی قوانین کیا ہیں؟

    2۔ تجارت میں ہم ایک چیز پر کتنا منافع لے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 604067

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 857-691/B=10/1442

     تجارت کے بے شمار اسلامی قوانین اور مسائل ہیں۔ آپ جو چیز پوچھنا چاہتے ہیں اس کو متعین کرکے دریافت کریں۔

    (۲) شریعت اسلام میں نفع کی کوئی حد متعین نہیں کی گئی ہے۔ جس قدر چاہے نفع لیا جاسکتا ہے؛ البتہ غبن فاحش یعنی اندھا دھند نفع لینا یعنی بازا کے بھاوٴ سے بہت زیادہ لینا یہ مروت کے خلاف ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند