معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 603875
درجن كے حساب سےكم قیمت میں بیچنا؟
حضرات ، اگر کوئی شخص دس روپے میں کتابچہ فروخت کرتا ہے تو وہ ایک سو بیس روپے میں درجن بن جاتا ہے اگر وہ ایک وقت میں ایک درجن کتابچے ایک شخص پر ایک سو دس روپے میں بیچ دیتا ہے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے ؟
جواب نمبر: 60387503-Apr-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:675-469/sd=8/1442
صورت مسئولہ میں اکھٹا ایک درجن کتابچے کم قیمت میں فروخت کرنا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین مسئلہ ذیل میں ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں جہاں پر عضو تناسل کے متعلق دوائیاں مختلف قیمتوں میں ارسال کی جاتی ہیں جن کی قیمت اکثر بہت زیادہ بھی ہوتی ہیں اور ہم ان کو فون پر زبانی گارنٹی بھی دیتے ہیں اکثر ان دوائیوں سے مریض کو فائدہ بھی نہیں ہوتا۔ کیا ایسے ادارے میں کام کرنا او رہماری تنخواہ جائز ہے؟
347 مناظرمیڈیکل اسٹور کے لئے ڈپازٹ دینا اور ساتھ ہی پارٹنر شپ بھی کرنا
318 مناظرانٹرنیٹ
کیفے کھولنا کیسا ہے؟اور اس کی آمدنی کا کیا حکم ہے؟
کیا اپنا ذاتی کاروبار کرنے کے لیے کوئی شخص بینک سے سود پر رقم ادھار لے سکتا ہے؟ میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں لیکن میں اپنے اہل خانہ کے لیے بہت زیادہ نہیں کماتا ہوں ، اس لیے میں اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے بینک سے پیسہ ادھار لینا پڑے گا۔ فرانس جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اسلامی بینک نہیں ہے۔
335 مناظرمیں ہریانہ کا رہنے والا ہوں، میری عمر ۲۱/ سال ہے، میں فوٹو کا بزنس کرتا ہوں، کیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے یا نہیں؟
جو لوگ زمین بیچوانے میں بیچ میں ۲٪جس کی زمین ہے اس سے اور ۳٪جس نے لیا اس سے لیتے ہیں یا صرف زمین کی قیمت کے ۸٪جس کی زمین اس سے لیتے ہیں ایسا کرنا کیساہے اور ایسے لوگوں کا مال کیساہے؟ (۲) کرائے پر مکان دلوانے میں ایک مہینے کا کرایہ وہ کرایہ دار سے لیتاہے جس کو دلالی کہتے ہیں یہ کیساہے اور ایسا کاروبار کرنا کیساہے؟ (۳) ان لوگوں سے تعلقات رکھنا چاہئے یا نہیں، جواب مرحمت فرمائیں۔