• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 602675

    عنوان:

    کیا دو منھ والے سانپ کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا دو منھ والے سانپ کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 602675

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 558-485/B=07/1442

     اگر اس سانپ سے آپ کو کوئی منفعت حاصل ہوتو خرید سکتے ہیں۔ سانپ کی خریدو فروخت جائز ہے۔

    ----------------------------

    جواب صحیح ہے؛ البتہ مزید یہ واضح ہوکہ کھانے کے لئے سانپ کی خرید و فروخت جائز نہیں؛ لہٰذا اس سے پرہیز کیا جائے۔ (ن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند