• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 600641

    عنوان:

    کیا کوئی تاجر 1500 کہ چیز 2000 میں بیچ سکتا ہے ؟

    سوال:

    کیا کوئی تاجر 1500 کہ چیز 2000 میں بیچ سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 600641

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 98-74/M=02/1442

     پندرہ سو کی چیز دو ہزار میں بیچ سکتا ہے لیکن جھوٹ بولنا درست نہیں اور کسی کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا غیرت کے خلاف ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند