• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 600427

    عنوان: اگر بتی کا کاروبار کرنا كیسا ہے؟

    سوال:

    ہم اگر بتی کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں، لیکن اگربتی زیادہ تر غیر مسلم لوگ پوجا کے لیے استعمال کرتے ہیں ، بحیثیت مسلمان، اگر بتی غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 600427

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 44-29/D=02/1442

     پوجا کے علاوہ دوسرے طریقے پر بھی اگربتی کا استعمال ہو سکتا ہے بلکہ ہوتا ہے، لہٰذا اس کا کاروبار کرنے میں کوئی حرج نہیں، جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند