معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 57415
جواب نمبر: 57415
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1032-1012/H=11/1436-U نہ قرآن کریم اور حدیث شریف سے ثابت ہے نہ صحابہٴ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین اور حضراتِ ائمہٴ مجتہدین رحمہم اللہ سے ثابت ہے نہ ہی اولیاء اللہ اور اکابر واعاظم امت سے اس کا ثبوت ملتا ہے، اسی لیے جو مسلمان اتباعِ سنت کو حرزِ جان بناتے ہیں اور خلافِ سنت امور سے بچتے بچاتے ہیں وہ آج بھی جشن چراغاں اور جلوس ِ محمدی جیسے خلافِ شرعی کاموں سے الگ تھلگ رہتے ہیں، فالحمد للہ علی ذلک، اللہ پاک تمام مسلمانوں کو فہم سلیم عطا فرمائے، خرافات اور تمام معاصی سے اجتناب کی توفیق بخشے۔ آمین
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند