معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 53727
جواب نمبر: 5372731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1100-770/L=9/1435-U وقف شدہ زمین کی خرید وفروخت جائز نہیں، اس لیے اگر وہ زمین وقف کی ہے تو آپ بیچنے والے سے رقم واپس لے کر زمین لوٹادیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پالتو جانوروں کی خریدوفروخت اور خصی کروانا
4540 مناظرادھار کی وجہ سے زیادہ قیمت میں بیچنا؟
10681 مناظرمیں پاکستان سے کپڑے منگواکر یہاں برطانیہ
میں گھر میں بیچتی ہوں یہاں سے پیسے پاکستان اپنی والدہ کو بھیجتی ہوں وہ کپڑے
خرید کر بھیجتی ہیں اور کچھ کپڑے سلوا کر بھیجتی ہیں۔ میرے لیے کتنا منافع لینا
جائز ہے اور کیا اس منافع میں میری والدہ کا حصہ ہوگا، اگر ہاں ،تو کتنا حصہ ہوگا؟
کمپنی ملازم کا کٹیشن (تخمینہ) لیے بغیر تجارت میں شریک دوست سے کمپنی کے لیے مال خریدنا؟
2649 مناظرمیں ایک ریل اسٹیٹ بروکج کاروبار کرتا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اسلامی نقطہ نظر سے کیا ایسی جائیداد کا فروخت کرنا جائز ہے جو کہ ابھی جسمانی طور پر موجود ہی نہیں ہے؟ دوسرے لفظوں میں اگر میں کوئی جائیداد کسی ڈیولپر (واضع کرنے والا) سے خریدوں تو وہ لوگ ایک پیپر جاری کرتے ہیں جس میں یہ مذکور ہوتا ہے کہ میں اس جائیداد کا جائز مالک ہونے جارہا ہوں ۔ تاہم اس پروجیکٹ کو مکمل ہونے میں دو سال لگ جاتا ہے،اس وجہ سے میرا سوال یہ ہے کہ پروجیکٹ کے مکمل ہونے سے پہلے کیا میں اس کامعاملہ کرسکتا ہوں اور اس کو کسی کوبیچ سکتا ہوں؟یہ جائیداد یا تواپارٹمنٹ کی شکل میں ہوسکتی ہے یا ولا (امیروں کا دیہاتی بنگلہ)یا پوری بلڈنگ۔
3915 مناظراگر میں ایسے بندے کے ساتھ کاروبار کرتا ہوں جو مورگج (بینک کے ذریعہ مکان) خریدتا ہے اور میں اس کے ساتھ مل کر گھر کی مرمت کرتا ہوں اور پھر اس گھر کوبیچ دیتا ہوں او رہم منافع آدھا آدھا کرلیتے ہیں۔ کیا میرا یہ کاروبار حلال ہے؟
2455 مناظر