معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 51060
جواب نمبر: 5106001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 629-461/L=6/1435-U اگر آپ بخوشی ڈرائیور اور ٹور گائیڈ کو کچھ رقم دیدیں تو اس کی گنجائش ہے، البتہ گاہک کو دھوکہ میں رکھ کر اس سے زیادہ قیمت وصول کرنا خلافِ مروت ہے اس لیے اس سے احتراز کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ادھار کی وجہ سے زیادہ قیمت میں بیچنا؟
10766 مناظركھرا كھوٹا ہونا ہونے كی وجہ سے كمی بیشی كرنا؟
4380 مناظرای بے { Ebay }پر سامان بیچنا كیسا ہے؟
4818 مناظردو سو روپیہ كی چیز كو چھ سو روپیہ میں بیچنا؟
6318 مناظر