• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 4998

    عنوان:

    سونا، چاندی اور تانبہ کی جنس کے کاروبار اور اس کی آمدنی کے بارے میں اسلامی اصول کیا ہے؟

    سوال:

    سونا، چاندی اور تانبہ کی جنس کے کاروبار اور اس کی آمدنی کے بارے میں اسلامی اصول کیا ہے؟

    جواب نمبر: 4998

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 514=534/ل

     

    سونا، چاندی ، تانبہ وغیرہ کی خریدو فروخت جائز ہے اور اس سے حاصل شدہ آمدنی حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند