معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 41666
جواب نمبر: 4166601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1490-1117/D=10/1433 نیٹ ورک مارکیٹنگ کا جو طریقہ آپ اختیار کرنا چاہتے ہیں اور جس سامان کی مارکیٹنگ کرنا چاہتے ہیں اس کی تفصیل لکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دو طرفہ پارٹنر شپ کی ایک صورت
829 مناظرصرافہ کی دکان میں عام طور پر لوگ زیور خریدتے ہیں تو اس میں 10 گرام کے زیور میں9 گرام سونا ہوتا ہے اور1 گرام ٹانکا۔ دکاندار پورے 10 گرام کا دام لیتا ہے مگر واپسی پر صرف9 گرام کا دام ہی دیتا ہے (دکان دار یہ پہلے ہی شرط رکھ کر بیچتا ہے کہ واپسی پر9 گرام کا ہی دام دوں گا) ساتھ ہی ساتھ زیور کی مزدوری بھی لیتا ہے۔ میں صرافہ کی دکان کرنا چاہتا ہوں کیا بیع و شراء کی مذکورہ صورت درست ہے اگر نہیں تو کون سی صورت درست ہے؟
2014 مناظرسائبر کیفے چلانے والے کی آمدنی حلال ہے یا نہیں؟
1677 مناظرجلدی رقم ادا كرنے كی صورت میں رقم كا كچھ حصہ معاف كرنا؟
5892 مناظرصورت مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی کا سکنڈ ہینڈ گاڑیوں کا کاروبار ہے جس میں وہ سکنڈ ہینڈ گاڑیاں لیتا بیچتا رہتاہے۔ ابھی اس کے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ وہ اس کے اس کاروبار میں اچھی طرح کاروبار کرسکے تو وہ مجھ سے پچاس ہزار مانگ رہا ہے کہ مجھے پچاس ہزار دے دو۔ ہر مہینہ مجھے اس میں جو فائدہ ہوگا وہ آپ کو دیتا رہوں گا۔ اور وہ فائدہ متعین کرکے دے یا کبھی کم کبھی زیادہ دے یہ مجھ پر ہے۔ تو کیا میں اسے اس کے کاروبار کے لیے پچاس ہزار دے سکتا ہوں؟ جس پر وہ مجھے ہر ماہ ان پیسوں پر جو فائدہ ہوگا وہ دے گا۔ تو کیا میں اس کی طرف سے وہ فائدہ طے کرکے لوں،یا بغیر طے کیے ہوئے؟ کیا وہ فائدہ میرے لیے جائز ہے؟
1342 مناظر