معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 37785
جواب نمبر: 37785
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 628-628/M=4/1433 باز کی خرید وفروخت پر حکومت کی جانب سے جب پابندی ہے تو آپ کے دادا کو یہ کاروبار نہ کرنا چاہیے تھا، قانون کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ خلاف ورزی ہلاکت ونقصان کا سبب ہوسکتی بہرحال اس کمائی پر ناجائز اور حرام ہونے کا حکم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند