معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 36314
جواب نمبر: 3631401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 118=70-2/1433 مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کسی کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟
ایسی کمپنی میں حصص (Share) لینا کیسا ہے جوغیر شرعی طریقہ پر ذبح کیے جانے والے جانوروں کا گوشت بیچتا ہے؟
(۲) ٹی وی ایسے غیرمسلم کو بیچنا کیسا ہے جس کے بارے میں معلوم ہے کہ وہ غیرشرعی طریقہ پر استعمال کرے گا؟
(۳) کتے کو بیچناکیسا ہے؟
رقم
ادا نہ ہونے کی صورت میں بیعانہ رکھ لینا کیسا ہے؟