• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 35770

    عنوان: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہم چند دوستوں نے کاروبار شروع کیا ہے ، ہم دوسرے ممالک کی کرنسی خریدتے ہیں اور مہنگاہوجانے پر بیچ دیتے ہیں ، کیا یہ جائز ہے؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہم چند دوستوں نے کاروبار شروع کیا ہے ، ہم دوسرے ممالک کی کرنسی خریدتے ہیں اور مہنگاہوجانے پر بیچ دیتے ہیں ، کیا یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 35770

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 42=42-1/1433 دوسرے ملکوں کی کرنسی خریدنا اور مہنگا ہونے پر فروخت کردینا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند