• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 35436

    عنوان: ار- ام- پی .سے مطالق سوالات

    سوال: میرا سوال یہ ہے کی کیا آر - ام- پی کمپنی میں جوڑنا حلال ہے ؟ جب ہم ۷۰۰۰ روپیے دیکر کمپنی کے ممبر بنتے ہے تب کمپنی ہمیں ایک پروڈکٹ دیتی ہے اسی کے ساتھ ہم کمپنی کے زندگی بھر کے لئے ممبر بن جاتے ہے جب ہم ہمارے نیچے اگر دو ممبر کو جوڑتے ہے تو کمپنی ہمیں ایک ہزار روپیے دیتی ہے اگر ان دو ممبر نے بھی ان کے نیچے دو دو ممبر جوڑے تو کمپنی ان کو ۱۰۰۰ بھی ایک ایک ہزار دیتی ہے اب کمپنی ہمیں دو ہزار دیتی ہے کیا یہ شکل جائز ہے ایک بات اور یہ کی جب تک ہم یا ہمارے نیچے کوئی ممبر نہیں بناتا پیسے نہیں اتے کمپنی ایک ٹارگٹ پر بونس بھی دیتی ہے براہے کرم تفصیل سے جواب دے مجھے اردو نہیں اتی اس لئے الفاظ میں کمی ہے اگر انگلش میں سوال پوچھنے کا وپتیوں ہو تو بہتے ۔

    جواب نمبر: 35436

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1823=1823-12/1432 کمپنی مذکور کا طریقہٴ کار وجوہِ فاسدہ پر مشتمل ہونے کی وجہ سے غیر شرعی ہے، مسلمانوں کو اس سے جڑنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند